کراچی میں کچھ دیر پہلے نظر آنے والا قدرت کا یہ مںظر شہاب ثاقب ستارہ تھا

جو بڑی تیزی سے زمین کی طرف آیا تیز ہونے کی وجہ سے آسمان میں پھٹ گیا جس سے سندھ بھر میں روشنی نظر آئی اسکو Meteor تارہ کہتے ہیں

KDN

Related Posts

ملک میں بارش کی کمی، دریائے سندھ میں پانی کی کمی کا 100سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا.

موسمیاتی تبدیلی کے منفی اثرات کے باعث ملک میں بارش 40 فیصد تک کمی ہوئی ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ملک میں بارش کی 40 فیصد تک کمی کے باعث…

مصنوعی ذہانت نے جہاں لوگوں کے لیے آسانیاں پیدا کی ہیں وہیں یہ کئی افراد کے لیے مشکلات اور اذیت کا سبب بھی بن رہی ہے۔

پاکستان میں انٹرنیٹ خواندگی کی کمی کی وجہ سے بیشتر لوگ اصل اور جعلی ویڈیوز میں فرق نہیں کر پاتے جس کا فائدہ اٹھاتے ہوئے جعلی ویڈیوز بنانے کا رجحان…