چیمپئنز ٹرافی 2025 کے پاک بھارت میچ میں بھارت کی شکست کی پیشگوئی کرنے والے آئی آئی ٹی بابا کو تشدد کا نشانہ بنایا گیا ہے۔

  • KDNKDN
  • News
  • March 4, 2025
  • 0 Comments

#IITBaba #ChampionsTrophy2025 #PakvsInd

چیمپئنز ٹرافی 2025 کے پاک بھارت میچ میں بھارت کی شکست کی پیشگوئی کرنے والے آئی آئی ٹی بابا کو تشدد کا نشانہ بنایا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی آئی آئی ٹی بابا کو نجی چینل کے نیوز ڈیبیٹ پروگرام میں تشدد کا نشانہ بنایا گیا جس کی شکایت انہوں نے بھارتی پولیس کو درج کروائی۔ پولیس کے مطابق درج شکایت میں ان کا کہنا ہے کہ چند لوگوں نے نیوز روم میں داخل ہو کر مجھ پر حملہ کیا، مجھ سے بدتمیزی کی اور لاٹھیوں سے مارا پیٹا۔

  • KDN

    Related Posts

    کراچی: ڈاکو تاجر سے دن دیہاڑے 58 لاکھ روپے لوٹ کر فرار

    کراچی کے علاقے صدر میں 4 ڈاکو تاجر محمد آصف سے 58 لاکھ روپے لوٹ کر فرار ہوگئے جبکہ ڈکیتی کی واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظرِ عام پر آ گئی ہے،…

    بھارت کے زیر انتظام کشمیر کے ضلع بارہ مولہ سیکٹر میں برہمن فوج کی دو یونٹوں کے درمیان جھڑپ کے نتیجے میں پانچ سکھ فوجی ہلاک ہو گئے۔

    ذرائع کے مطابق یہ واقعہ 25 اور 26 اپریل کی درمیانی شب لائن آف کنٹرول کے قریب جاپالہ بریج کے مقام پر پیش آیا۔ ذرائع کے مطابق بارہ مولا میں…