پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کردیا گیا، جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔

پیٹرول کی قیمت میں ایک روپے فی لیٹر کمی  کی گئی ہے، جس کے بعد پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 254.63 ہوگی۔

نوٹیفکیشن کے مطابق  ڈیزل کی قیمت برقرار رکھی گئی ہے، ہائی اسپیڈ ڈیزل کی فی لیٹر قیمت 258.64 پر برقرار ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں کمی کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہوگا۔

KDN

Related Posts

ملک میں بارش کی کمی، دریائے سندھ میں پانی کی کمی کا 100سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا.

موسمیاتی تبدیلی کے منفی اثرات کے باعث ملک میں بارش 40 فیصد تک کمی ہوئی ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ملک میں بارش کی 40 فیصد تک کمی کے باعث…

مصنوعی ذہانت نے جہاں لوگوں کے لیے آسانیاں پیدا کی ہیں وہیں یہ کئی افراد کے لیے مشکلات اور اذیت کا سبب بھی بن رہی ہے۔

پاکستان میں انٹرنیٹ خواندگی کی کمی کی وجہ سے بیشتر لوگ اصل اور جعلی ویڈیوز میں فرق نہیں کر پاتے جس کا فائدہ اٹھاتے ہوئے جعلی ویڈیوز بنانے کا رجحان…

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *